لیموں کو اپنے بستر کے نیچے رکھنے سے کیاہوتا ہے - Latest Jobs Online Knowladge - Jobs in Pakistan Today New Jobs

Post Top Ad

Like Daily Updates

Friday, November 16, 2018

لیموں کو اپنے بستر کے نیچے رکھنے سے کیاہوتا ہے


لیموں کو اپنے بستر کے نیچے رکھنے سے کیاہوتا ہے









لیموں کو پینے یا کھانوں میں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن آپ کو جان کر یہ شدید حیرت ہوگی کہ رات کو اپنے سرہانے رکھ کرسونے سے آپ کے جسم میں حیران کن تبدیلی ہوگی اور آپ یہ طریقہ ضرورآزمائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے اردگرد منفی توانائی موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناﺅاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے ہمسفر کے ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں۔لیموﺅں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے۔آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باﺅل میں نمک ڈال کر انہیں باﺅل میں رکھ دیں۔اسے اپنے بیڈ کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں۔اگلے دن لیموﺅں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں۔اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں۔اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی۔لیموں کے رس کو پانی میں ملاکر سپرے والی بوتل میں ڈالیں اور گھر کے کونوں میں سپرے کرنے سے آپ اپنے اندر ایک مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔لیموں کے رس کے فوائد اگر انسان جاننا شروع ہو جائے تو اس کے ان گنت فوائد کی انداز ہ لگانا مشکل ہی نہیں بلکے ناممکن بھی ہے ، لیموں کو عام طور پر کھانوں یا پھر مشروب میں استعمال کیا جاتا ہے ، گرمی میں اس کو زیادہ تر مشروب میں استعمال کیا جاتا ہے ، ماہرین نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا یا ہے کہ جان کر آپ بھی آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے اگر آپ رات کو سونے سے قبل اسے تکیے ک نیچے رکھ کر سویا جائے تو آپ کے جسم پراس کے


کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم روزمرہ کی زندگی میں اکثر منفی توانائی میں مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناؤاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے ہمسفر کے ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں۔لیموو?ں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں جس کی وجہ سے ا?پ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے۔آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باؤل میں نمک ڈال کر انہیں باؤل میں رکھ دیں۔اسے اپنے بیڈ



 کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے
آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں۔اگلے دن لیموؤں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں۔اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں۔اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی۔لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر گھر میں سپرے کرنے سے آپ کی زندگی میں حیران کن تبدیلی محسوس کریں۔







No comments:

Post a Comment