جمعہ کے رات ہمبستری کی فضیلت کیا ہے - Latest Jobs Online Knowladge - Jobs in Pakistan Today New Jobs

Post Top Ad

Like Daily Updates

Friday, November 16, 2018

جمعہ کے رات ہمبستری کی فضیلت کیا ہے

جمعہ کے رات ہمبستری کی فضیلت کیا ہے









فضیلت کیا ہے

ایک دن صبح سویرے حضور اکرم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھےکہ صحابہ کرام رضوانﷲعلیہم نے ایک طاقتور اور مضبوط جسم والے نوجوان کو روزگار کے لئے بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر کہا کاش اس کی جوانی اور طاقت اللہ کی راہ میں خرچ ہوتی تو رحمت عالم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاایسا مت کہو ۔کیونکہ اگر وہ محنت و کوشش اس لئے کرتا ہے






کہ خود کو سوال کرنے (مانگنے) سے بچائے اور لوگوں سے بےپرواہ ہوجائے تو یقینا وہ ﷲ کی راہ میں ہے۔اور اگر وہ اپنے ضعیف والدین اور کمزور اولاد کے لئے محنت کرتا ہے تاکہ انہیں لوگوں سے بےپرواہ کردے اور انہیں کافی ہوجائے تو بھی وہ اللہ کی راہ میں ہے اور اگر وہ فخر کرنے اور مال کی زیادہ طلبی کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہےدوڑ کرتا ہے تو وہ شیطان کی راہ میں ہے۔”(المعجم الاوسط جلد 5 حدیث نمبر 6835)(المعجم الصغیر باب المیم)صادق..







No comments:

Post a Comment