قرض کے بوجھ تلے دبے ہو - Latest Jobs Online Knowladge - Jobs in Pakistan Today New Jobs

Post Top Ad

Like Daily Updates

Friday, November 16, 2018

قرض کے بوجھ تلے دبے ہو

قرض کے بوجھ تلے دبے ہو







 




 اگر کوئی شخص قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہو اور قرض کی بروقت ادائیگی کی کوئی ممکن صورت نہ دکھائی دیتی ہو تو وہ یہ عمل کرے۔روزانہ نماز عشاءکے بعد چار رکعت نفل نماز قرض کی جلد ادائیگی کی غرض سے اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ فلق پڑھے۔
 دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ کافرون پڑھے۔ یوں نماز مکمل کرکے سلام پھیرے۔ اس کے بعد پھر دو رکعت نماز نفل اس طرح سے پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورة اخلاق پڑھے۔


دوسری رکعت میں تین مرتبہ سورہ العصر اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر نماز مکمل کرے اور سلام پھیرنے کے بعد سجدہ میں جاکر یہ دعا سات مرتبہ مانگے۔ اس کے بعد سجدہ سے سر اٹھائے اور بیٹھ کر دس مرتبہ یہ پڑھے










No comments:

Post a Comment